أبو عبد الرحمن محمد رفیق طاہر عفا اللہ عنہ

معلومات
Separator

تعارف

یہ ویب سائیٹ أبو عبد الرحمن محمد رفیق طاہر عفا اللہ عنہ کی تراث کو جمع کرکے پیش کرنے کے لیے تیار کی جا رہی ہے۔

انکا مختصر تعارف پیش خدمت ہے:

(تفصیلی  تعارف اور انٹرویوز جلد ہی مہیا کر دیے جائیں گے۔ ان شاء اللہ)

نام ونسب:

محمد رفیق طاہر بن عبد الغفور بن قادر بخش بن جھنڈا بن رانجھا بن میاں خان بن وزیر خان بن چوہدری کَکَّہ بن چوہدری بَسَّہ

تاریخ ولادت:

23 شوال 1403ھ بمطابق 3 اگست 1983م بروز بدھ۔

مسقط الرأس:

چک 125/10R ضلع جہانیاں 

منشأ:

ملتان شہر

ابتدائی عصری و دینی تعلیم ملتان سے ہی حاصل کی۔

رحلات علمیہ:

گوجرانوالہ, جامعہ محمدیہ میں علوم اسلامیہ کی تعلیم حاصل کی, اسکے دیگر شہروں میں بھی حصول علم کی غرض سے سفر کیا۔

مشایخ:

حافظ عبد المنان نورپوری رحمہ اللہ

عبد الحمید ہزاروی حفظہ اللہ

محمد رفیق سلفی حفظہ اللہ

قاضی عبد الرزاق رحمہ اللہ

محمد مالک بھنڈر حفظہ اللہ

گل ولی  خان حفظہ اللہ

حافظ رضاء اللہ رؤوف حفظہ اللہ

قاری نصیر احمد حفظہ اللہ

عبد الدیان اثری حفظہ اللہ

حافظ محمد شاہد تبسم حفظہ اللہ

حافظ عمران عریف حفظہ اللہ


معروف تلامذۃ:

محمد زبیر آزاد‘ عبد القدیر‘ تنویر الاسلام‘ محمد طلحہ ربانی‘


تصنیفات:

شب براءت کی حقیقت

عید میلاد النبی کی شرعی و تاریخی حیثیت

مسائل قربانی

مختصر احکام نماز

داعش یا خوارج

داعش کا تسلط اور اسلامی خلافت

سلفیت و داعشیت (تقابلی جائزہ)

ضوابط التکفیر المعین

خودکش دھماکے شریعت کے میزان میں

مسئلہ تحکیم

تکفیر وخروج اور عصر حاضر کی خارجی تحریکیں

القول الرفیع فی مسألۃ التسمیع (عربی)

جلاء العینین فی مسألۃ الإشارۃ بین السجدتین (عربی)





زیارات
Separator
اَعداد و شمار
آج: 87
کل: 469
موجودہ ہفتہ: 87
ماہ رواں : 3987
امسال : 63050
آغاز سے: 113749
آغاز کی تاریخ: 12-10-2011
اعداد وشمار
Separator
کل مواد : 131
دروس : 59
المقالات : 2
الكتب : 0
فتاوى : 3
تفاسیر : 50
شمارہ جات : 0
اسباق : 17
تعلیقات : 3
آراء : 1
حاضرین
Separator
آپ :69543 ویں زائر ہیں
فی الحال 3حاضرین ہیں
اراکین :0 مہمان :3
حاضرین کی تفصیل
ویب سائیٹ میں تلاش کریں
Separator