أبو عبد الرحمن محمد رفیق طاہر عفا اللہ عنہ

احتجاج اور احکام شریعت

درس
Separator

جمہوری ملکوں میں اپنی آواز حکومت تک پہنچانے کا ایک ذریعہ احتجاج بھی ہے۔ لیکن محض یہی ایک ذریعہ نہیں ہے۔ اور احتجاج کے لیے راستہ روکنا سرپھرے جمہوریوں کی روش ہے لیکن احتجاج کا محض یہی ایک طریقہ نہیں اور پھر ریلیاں اور جلوس نکالنا کہ جس سے راستے مسدود ہو جائیں شریعت کو قطعا پسند نہیں۔ احتجاج کریں ضرور کریں لیکن شرعی احکام کو بالائے طاق نہ رکھیں۔ احتجاج اپنی آواز پہنچانے کے لیے ہوتا ہے, بغاوت کرنے کے لیے نہیں۔





آڈیو دوسروں تک پہنچائیں
تازہ ترین دروس
Separator
متعلقہ لنکس
Separator
زیارات
Separator
اَعداد و شمار
آج: 93
کل: 231
موجودہ ہفتہ: 1253
ماہ رواں : 5916
امسال : 57514
آغاز سے: 108209
آغاز کی تاریخ: 12-10-2011
اعداد وشمار
Separator
کل مواد : 131
دروس : 59
المقالات : 2
الكتب : 0
فتاوى : 3
تفاسیر : 50
شمارہ جات : 0
اسباق : 17
تعلیقات : 3
آراء : 1
حاضرین
Separator
آپ :68578 ویں زائر ہیں
فی الحال 4حاضرین ہیں
اراکین :0 مہمان :4
حاضرین کی تفصیل
ویب سائیٹ میں تلاش کریں
Separator