محمد رفیق طاہر

کیا ہم تقدیر کے ہاتھوں مجبور ہیں؟

درس
کیا ہم تقدیر کے ہاتھوں مجبور ہیں؟

آج کل بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہماری تقدیر ہم پہ مسلط کر دی گئی ہے۔ جو اللہ نے تقدیر میں لکھ دیا ہے اللہ تعالى جبرا ہم سے وہی کرواتے ہیں۔ لیکن یہ ایک گمراہ فرقہ جبریہ کا عقیدہ تھا ۔ جبکہ اہل السنہ والجماعہ کا عقیدہ ہے کہ تقدیر اللہ تعالى کے اندازہ کا نام ہے انسان اس تقدیر کے ہاتھوں مجبور نہیں ہے۔ اہل السنہ کے اس موقف پہ عقلی و نقلی دلائل 12 منٹ کے اس مختصر درس میں سماعت فرمائیں ۔





آڈیو دوسروں تک پہنچائیں
تازہ ترین دروس
عید کا لباس - خطبات عید
عیدیں صرف دو - خطبات عید
نماز عید کا وقت - خطبات عید
متعلقہ لنکس
جديد المواد

مقتدی کا سمع اللہ لمن حمدہ کہنا

1861 مؤرخہ13-09-1441ھ بمطابق: 5-05-2020ء

نمازوں کی رکعات

1727 مؤرخہ11-09-1441ھ بمطابق: 4-05-2020ء

سجدہ سہو کے مسائل

1208 مؤرخہ10-09-1441ھ بمطابق: 3-05-2020ء
البحث
القائمة البريدية