محمد رفیق طاہر

ضوابط تکفیر معین

درس
ضوابط تکفیر معین

جب 2007ء میں پاکستان میں فتنہء تکفیر اور خارجیت کا فتنہ ابھی سر اٹھا رہا تھا اس وقت حالات کو بھانپتے ہوئے کسی معین شخص کی تکفیر کے کچھ اصول و قاعدے ایک گھنٹہ 43 منٹ کے اس درس میں بیان کیے گئے ہیں۔ اردو زبان میں یہ پہلا درس ہے جس میں معین شخص کی تکفیر کے ضابطے بیان ہوئے ہیں۔ بعد میں اسی درس کو تحریری شکل میں الصادقین پبلکشنز کی جانب سے ضوابط تکفیر کے نام سے چھاپا گیا۔ اور پھر اسکی تسلیس و تصحیح وتنقیح کے بعد مکتبہ اہل الحدیث نے بھی اسے کافر کون؟ کے نام سے شائع کیا۔





آڈیو دوسروں تک پہنچائیں
تازہ ترین دروس
عید کا لباس - خطبات عید
عیدیں صرف دو - خطبات عید
نماز عید کا وقت - خطبات عید
متعلقہ لنکس
درس گزشتہ
دروس متشابہہ درس آئندہ
جديد المواد

مقتدی کا سمع اللہ لمن حمدہ کہنا

1860 مؤرخہ13-09-1441ھ بمطابق: 5-05-2020ء

نمازوں کی رکعات

1726 مؤرخہ11-09-1441ھ بمطابق: 4-05-2020ء

سجدہ سہو کے مسائل

1207 مؤرخہ10-09-1441ھ بمطابق: 3-05-2020ء
البحث
القائمة البريدية