اعداد وشمار

0
سافٹ ویر
14
اسباق
47
قرآن
15
تعارف
14
کتب
283
فتاوى
58
مقالات
188
خطبات

مادہ

تشہد میں انگلی کو حرکت دینا

سوال

تشہد میں انگلی کو مسلسل حرکت دینی چاہیے یا ایک ہی جگہ اشارہ کرکے روک کر رکھنی چاہیے؟

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

تشہد میں دعاء تک انگی کو مسلسل حرکت دینی چاہیے۔

سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ نبی مکرم ﷺکی نماز کا طریقہ کار بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

....ثُمَّ قَعَدَ وَافْتَرَشَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى، وَوَضَعَ كَفِّهِ الْيُسْرَى عَلَى فَخِذِهِ وَرُكْبَتِهِ الْيُسْرَى، وَجَعَلَ حَدَّ مِرْفَقِهِ الْأَيْمَنِ عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى، ثُمَّ قَبَضَ اثْنَتَيْنِ مِنْ أَصَابِعِهِ وَحَلَّقَ حَلْقَةً، ثُمَّ رَفَعَ إِصْبَعَهُ فَرَأَيْتُهُ يُحَرِّكُهَا يَدْعُو بِهَا

.... پھر آپ ﷺ بیٹھ گئے اور  اپنے بائیں پاؤں کو پھیلایا, اور بائیں ہتھیلی کو بائیں ران اور گھٹنے پر رکھا, اور اپنی دائیں کہنی کا کنارہ دائیں ران پر رکھا, پھر اپنی انگلیوں میں سے دو کو بند کیا اور (انگوٹھے اور  شہادت والی انگلی سے) ایک دائرہ بنایا, پھر آپ ﷺ نے اپنی انگلی کو اٹھایا تو میں نے دیکھا کہ آپ اسے حرکت دے رہے تھے دعاء مانگ رہے تھے۔

سنن النسائی: 889

 

هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم

  • الاحد PM 03:56
    2022-01-23
  • 1002

تعلیقات

    = 2 + 1

    /500
    Powered by: GateGold