میلنگ لسٹ

بريديك

موجودہ زائرین

باقاعدہ وزٹرز : 125154
موجود زائرین : 58

اعداد وشمار

14
اسباق
47
قرآن
15
تعارف
14
کتب
278
فتاوى
56
مقالات
187
خطبات

تلاش کریں

البحث

مادہ

عشرہ ذو الحجہ میں عمرہ کرنے والا بال کٹوائے یا منڈوائے ؟

سوال

ذی الحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد عمرہ کی ادائیگی کرنے والا حلق یا قصر کروائے گا ؟ جبکہ وہ حج کا ارادہ بھی رکھتا ہے !

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد عمرہ کی ادائیگی کرنے والا چاہے تو بال کٹوا لے اور چاہے تو حلق (ٹنڈ) کروا لے ۔ سر منڈوانا بال کٹوانے سے افضل وبہتر ہے ۔

کیونکہ عمرہ کی وجہ سے سر منڈانا یا بال کٹوانا ممانعت والی آیت اور حدیث کے حکم سے مستثنى ہے ۔

هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم

  • الخميس AM 08:40
    2024-06-06
  • 571

تعلیقات

    = 7 + 1

    /500
    Powered by: GateGold