اعداد وشمار
0
سافٹ ویر14
اسباق47
قرآن15
تعارف14
کتب283
فتاوى58
مقالات188
خطباتمادہ
رفع الیدین نماز میں ضروری ہے
سوال
رفع الیدین نماز میں ضروری ہے
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
نبی مکرم صلى اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق نماز ادا کرنے کے لیے نماز میں رفع الیدین کرنا ضروری ہے۔ رفع الیدین کے بغیر پڑھی گئی نماز رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم والی نماز نہیں بنتی۔ کیونکہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے کوئی بھی نماز رفع الیدین کے بغیر نہیں پڑھی۔
هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم
-
الاحد PM 04:12
2022-01-23 - 1016





