اعداد وشمار

0
سافٹ ویر
14
اسباق
47
قرآن
15
تعارف
14
کتب
283
فتاوى
58
مقالات
188
خطبات

مادہ

قنوت کے لیے ہاتھ اٹھانا

سوال

کسی بھی نماز بالخصوص نماز وتر میں ہاتھ اٹھا کر دعاء کرنا ثابت ہے ؟

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

 قنوت نازلہ کے لیے ہاتھ اٹھانا رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :

فَلَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلَّمَا صَلَّى الْغَدَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ فَدَعَا عَلَيْهِمْ

میں نے رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ جب بھی فجر کی نماز پڑھاتے تو ہاتھ اٹھا کر ان کے لیے بد دعاء کرتے۔

مسند احمد، ط. الرسالۃ: 12402

البتہ قنوت وتر میں ہاتھ اٹھانا رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔

 

هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم

  • الاحد PM 06:36
    2022-01-23
  • 1373

تعلیقات

    = 8 + 4

    /500
    Powered by: GateGold