اعداد وشمار

0
سافٹ ویر
14
اسباق
47
قرآن
15
تعارف
14
کتب
283
فتاوى
58
مقالات
188
خطبات

مادہ

قنوت وتر میں آمین کہنا

سوال

قنوت وتر میں مقتدی بھی دعائے قنوت ہی پڑھیں یا صرف آمین کہیں؟ اور قنوت کے بعد چہرے پہ ہاتھ پھیرنا کیسا ہے؟

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

 قنوت وتر میں ہاتھ اٹھانا، یا جہرا آمین کہنا ثابت نہیں ہے۔

البتہ جب قنوت وتر کے ساتھ قنوت نازلہ بھی کریں گے تو اس پہ قنوت نازلہ کے احکام جاری ہونگے اور امام بآواز بلند قنوت کروائے اور مقتدی اس پہ جہرا آمین کہیں۔ قنوت نازلہ میں یہ ثابت ہے۔

دعاء کے بعد چہرے پہ ہاتھ پھیرنے سے متعلق روایت حسن لغیرہ ہے۔

 

هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم

  • الاحد PM 06:38
    2022-01-23
  • 2226

تعلیقات

    = 6 + 7

    /500
    Powered by: GateGold