میلنگ لسٹ

بريديك

موجودہ زائرین

باقاعدہ وزٹرز : 125127
موجود زائرین : 56

اعداد وشمار

14
اسباق
47
قرآن
15
تعارف
14
کتب
278
فتاوى
56
مقالات
187
خطبات

تلاش کریں

البحث

مادہ

جمعرات کے دن مچھلی کا شکار؟

سوال

کیا ہم جمعرات کے دن مچھلی کا شکار کر سکتے ہیں؟

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

اللہ سبحانہ وتعالى نے یہودیوں کو ہفتہ کے دن مچھلیاں پکڑنے سے منع کیا تھا۔ اور یہ انکے لیے آزمائش تھی ۔

سورة البقرة: 65،سورة النساء: 154،سورة الأعراف:163

لیکن اہل اسلام کے لیے کسی بھی دن کاروبار کرنے , شکار کرنے یا تجارت کرنے سے کوئی ممانعت نہیں ہے۔

البتہ جو حج یا عمرہ کے لیے جائیں اور احرام باندھ چکے ہوں تو حالت احرام میں انکے لیے شکار خشکی کا شکار منع ہے۔

سورة المائدة: 95

اسی طرح حرمین (مکہ اور مدینہ) میں بھی شکار کرنا منع ہے۔

صحيح البخاري: 1833

هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم

  • الثلاثاء PM 11:19
    2022-02-08
  • 1278

تعلیقات

    = 1 + 7

    /500
    Powered by: GateGold