فرضی روزے کی نیت فجر سے پہلے کرنا ضروری ہے جبکہ نفلی روزے کی نیت فجر کے بعد بھی کی جا سکتی ہے۔ اور نیت دل کے ارادے کا نام ہے۔
الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على سيد الأنبياء والمرسلين، أما بعد!
جملہ حقوق بحق مفتی محمد رفیق طاہر عفا اللہ عنہ محفوظ ہیں